aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "markab"
کسی کے دوش نہ مرکب سے استفادہ کیایہاں تلک کا سفر ہم نے پا پیادہ کیا
مرکب خاک پر سوار ہوں میںدیکھ اے شہر زر نگار مجھے
اے دست راز مرکب دوراں ہے سست رولا میرے ہاتھ میں رسن کائنات دے
جو یہاں مغلوب ہے عقبیٰ میں غالب ہے وہیمرکب مقتول ہے اک روز جو قاتل ہوا
کتاب درس مجنوں مصحف رخسار لیلیٰ ہےحریف نکتہ دان عشق کو مکتب سے کیا مطلب
اس کو دولت نے کیا اٹھانا ہےگر گیا جو حیا کے مرکب سے
گزر گیا یہ نگاہوں سے تیرا مرکب حسنتمام عالم دل اک قدم میں گرد ہوا
سپاہ عشرت پہ فوج غم نے جو مل کے مرکب بہم اٹھائےادھر تو نالے کا تاشا کڑکا ادھر فغاں نے علم اٹھائے
فساد قلب و نظر حاصل تماشا دیکھسوار مرکب دنیا غبار دنیا دیکھ
جس کے سموں کی دھول صفا کا غبار تھیمرکب وہ میرے شاہ سوارو نہیں رہا
دیکھنا کوئے یار میں اڑ کے متینؔ جاؤں گامرکب خوش خرام کی مجھ کو ذرا لگام دو
ناسخؔ برنگ نکہت گل ہے سفر مرامرکب ہوا ہے دوش نسیم سحر مجھے
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
کسے ہے خواہش مرہم گری مگر پھر بھیمیں اپنے زخم دکھا لوں اگر اجازت ہو
مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گلہ کیامنصب دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کر دیا
خالی اے چارہ گرو ہوں گے بہت مرہم داںپر مرے زخم نہیں ایسے کہ بھر جائیں گے
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کروباؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
مرہم ہجر تھا عجب اکسیراب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنےکوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا
زخموں پر مرہم لگواؤ لیکن اس کے ہاتھوں سےچارہ سازی ایک طرف ہے اس کا چھونا ایک طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books