aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martaba"
کیوں جا رہی ہے روٹھ کے رنگینیٔ بہارجا ایک مرتبہ اسے پھر ورغلا کے لا
دل بھی زور آزمائی سے ہارا نہیںگرچہ ہر مرتبہ مات ہوتی رہی
فانی ہونے سے نہ گھبرائیے فارسؔ کہ ہمیںان گنت مرتبہ مرنا ہے امر ہونے تک
کہو تو ہم بھی چلیں فیضؔ اب نہیں سر داروہ فرق مرتبۂ خاص و عام کہتے ہیں
وہ تو سو سو مرتبہ چاہیں مجھےمیری چاہت میں کسر ہے کیا کروں
ہر مرتبہ آتا ہے مہ نو کی طرح تواس بار ذرا میری شب غم کی طرح آ
حسرتؔ بہت ہے مرتبۂ عاشقی بلندتجھ کو تو مفت لوگوں نے مشہور کر دیا
کہتے تو ہو تم سب کہ بت غالیہ مو آئےیک مرتبہ گھبرا کے کہو کوئی کہ وہ آئے
وہ مست خواب چشم ہے کوئی بلائے بدکیا مرتبہ ہے فتنۂ بیدار کے لیے
کبھی ہنسے کبھی آہیں بھریں کبھی روئےبقدر مرتبہ ہر غم کا احترام کیا
جز مرتبۂ کل کو حاصل کرے ہے آخریک قطرہ نہ دیکھا جو دریا نہ ہوا ہوگا
ہر بار یاس ہجر میں دل کی ہوئی شریکہر مرتبہ امید نے دھوکا دیا مجھے
مے خانے میں سو مرتبہ میں مر کے جیا ہوںہے قلقل مینا مجھے قم قم سے زیادہ
جو تیرے باغ میں مزدوریاں کریں امجدؔکھلیں وہ پھول بھی اک مرتبہ جو تو چاہے
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
یہ یگ ہے کاروباری ہر شے ہے اشتہاری راجہ ہو یا بھکاریشہرت ہے جس کی جتنی اتنا ہی مرتبہ ہو یہ بات تو غلط ہے
ہم غرض مند کہاں مرتبۂ عشق کہاںہم کو سمجھیں وہ ہوس کار تو بے جا کیا ہو
کھجوروں کے درختوں سے بھی اونچامرے دل میں تمہارا مرتبہ تھا
بو بکر و عمر عثمان و علی کرنیں ہیں ایک ہی مشعل کیہم مرتبہ ہیں یاران نبی کچھ فرق نہیں ان چاروں میں
بس یہی کچھ ہے مرتبہ مرے پاسایک تو ہے اور اک دعا مرے پاس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books