aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashk"
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہیہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی
اپنی مشق ستم سے ہاتھ نہ کھینچمیں نہیں یا وفا نہیں باقی
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
میرے ہی بزرگوں نے سر بلندیاں بخشیںمیرے ہی قبلے پر مشق سنگ باری ہے
بگڑے ہوئے تیور ہیں نو عمر سیاست کےبپھری ہوئی سانسیں ہیں نو مشق نظاموں کی
فغاں تو عشق کی اک مشق ابتدائی ہےابھی تو اور بڑھے گی یہ لے ابھی کیا ہے
میں لرزتا رہا ہدف بن کرمشق تیر و کمان چلتی رہی
جناب شیخ کو یہ مشق ہے یاد الٰہی کیخبر ہوتی نہیں دل کو زباں سے یاد کرتے ہیں
زمانے کو تو بس مشق ستم سے لطف لینا ہےنشانے پر نہ ہم ہوتے تو کوئی دوسرا ہوتا
ہجوم بڑھتا چلا جاتا تھا سر محفلبڑے رسان سے قاتل کی مشق جاری تھی
شاید یہ خاک میں ہی سمانے کی مشق ہوسوتا ہوں فرش پر جو بچھونے کے باوجود
ایک مہماں کا ہجر طاری ہےمیزبانی کی مشق جاری ہے
یاد ہے لذت آزار محبت اب تکدل کو ملتا تھا سکوں مشق ستم سے آگے
یہ کب تک سیم و زر کے جنگلوں میں مشق خونخوارییہ انسانوں کی بستی ہے اب انسانوں میں آ جاؤ
مشق از خود رفتگی سے ہیں بہ گلزار خیالآشنا تعبیر خواب سبزۂ بیگانہ ہم
تو مشق باز کر دل پروانہ ہے بہاربیتابیٔ تجلیٔ آتش بجاں نہ پوچھ
زہے نصیب کہ ہنگام مشق تیر ستمہمارے ڈھیر کو تم تو وہ خاک کا سمجھو
اسدؔ بسمل ہے کس انداز کا قاتل سے کہتا ہےکہ مشق ناز کر خون دو عالم میری گردن پر
ز بسکہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ سیلی ندامت ہے
جوں پر طاؤس جوہر تختہ مشق رنگ ہےبسکہ ہے وہ قبلۂ آئینہ محو اختراع
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books