aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehwish"
یہ ساقئ مہوش ہے وہ جامے مئے رنگیںہے اور کہاں جنت جنت کے تمنائی
وہ ماہ وش وہ ماہ رو وہ ماہ کام ہو بہو تھیں جس کی باتیں کو بہ کو اس سے عجب تھی گفتگوپھر یوں ہوا وہ کھو گئی تو مجھ کو ضد سی ہو گئی لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر میں اور مری آوارگی
کبھی تو مہرباں ہو کر بلا لیںیہ مہوش ہم فقیروں کی دعا لیں
بتان ماہ وش اجڑی ہوئی منزل میں رہتے ہیںکہ جس کی جان جاتی ہے اسی کے دل میں رہتے ہیں
آتا ہے جی میں ساقئ مہ وش پہ بار بارلب چوم لوں ترا لب پیمانہ چھوڑ کر
اب تک بھی ہے نظر طرف بام ماہ وشمیں گرچہ آفتاب لب بام ہو گیا
کہتا ہے مہروش تمہیں کیوں غیر گر نہیںدن بھر ہمیشہ وصل جدائی تمام شب
سنے نہ ساقئ مہوش تو اور بھی اچھاعیار گرمی صحبت ہے حرف معذوری
ہوئے اس مہروش کے جلوۂ تمثال کے آگےپرافشاں جوہر آئینے میں مثل ذرہ روزن میں
آتی نہیں بلائے شب غم نگاہ میںکس مہروش کا جلوہ نظر میں سما گیا
اک نظر ہم پہ مہوش اعظمتیرے کنجاہ میں پڑے ہوئے ہیں
اے ساقئ مہ وش غم دوراں نہیں اٹھتادرویش کے حجرے سے یہ مہماں نہیں اٹھتا
آپس میں آج دست و گریباں ہے روز و شباے مہروش زری کا نہیں موئے باف زلف
کس ماہ وش سے رات ہم آغوش ہم ہوئےعالم ہلال کا ہے ہمارے کنار میں
ترک مے کو مدتیں گزری ہیں لیکن محتسبساقئ مہوش اگر آتش بہ جام آ ہی گیا
اک ماہ وش نے چوم لی پیشانی حفیظؔدلچسپ حادثہ تھا جو کل رات ہو گیا
غبار رند ہے یا خاک ساقی مہوشادب سے چوم کے ہر ساغر سفال کو دیکھ
اے ماہ وشو لالہ رخو وصل کی ہم کوخواہش تو ہے بے شک مگر ابرام نہیں ہے
اے مہروش تو کیوں کر پردے میں چھپ سکے گاابر تنک کی صورت منہ پر نقاب ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books