aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "message"
وہ گفتگوؤں کے نرم چشمے کہیں فضا میں ہی جم گئے ہیںوہ سارے میسج وہ شاعری کا تبادلہ ختم ہو گیا ہے
جتنا آپ جتاتی ہیں ہر میسج میںکیا میں آپ کو اتنا پیارا لگتا ہوں
میں تم کو فون کروں گا نہ تم مجھے میسجتمہیں غرور کی مجھ کو مری انا کی قسم
نہیں آتا تمہارا اب کوئی میسج کہ کیسے ہوکہاں اتنی بزی رہنے لگی ہو یار شہزادی
اچھی مس ہے کوئی مس کال نہ میسج کوئیاپنی سم لے لے موبائل مجھے واپس کر دے
تو نے جس میسج میں پیار جتایا تھاسارے میسج اس کے جیسے اچھے ہیں
نمبر پہ اس کے کتنے ہی میسج کئے گئےآیا نہ اک جواب بھی پروردگار سے
تیرے میسج کو سنبھالا ہے بڑی مدت سےدل مچل جائے تو اوقات دکھانے کے لیے
خالی پن کے کرب سے شاید واقف تھاجس نے مجھ کو خالی میسج بھیجے ہیں
پھر تو باتوں میں جنوں اور بھی بڑھ جاتا ہےپہلا میسج تری جانب سے اگر آتا ہے
تو نے جو بھیجے تھے میسج اب بھی موبائل میں ہیںسیو ہے تصویر ساری گیلری میں کی ہوئی
رات اٹھ اٹھ کے جو میسج کیا کرتے تھے ہمکمپنی والے سمجھ کر وہ مٹاتے جانا
آخری میسج میں اس نے بے بسی سے یہ لکھابیٹیاں تو رکھتی آئیں ہیں بھرم دستار کا
سب کچھ پہلے جیسا لگنے لگتا ہےہم میں جیسے اک میسج کی دوری ہے
کال میسج نہ تو کوئی مسکالدوسرا کوئی مل گیا ہے کیا
اس واسطے جناب کے میسج نہ مل سکےموسم یہاں خراب بہت دیر تک رہا
میسج کا دیر تک نہ کوئی جب ملا جوابمعلوم ہو گیا کہ حویلی چلی گئی
میں جیتنے والا تھا زمن بھی وہ بدن بھیلکھا ہوا میسج نہیں بھیجا اسے میں نے
میں گوشہ گیر ہوں صدیوں سے اپنے حجرے میںمصاف بیعت و پیمان میں نہیں آتا
روز آ جاتا ہے مجھ کو کوئی میسج اس کایعنی وہ غم کا ازالہ نہیں ہونے دے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books