aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mezo.n"
پھول گلدان میں رکھتے ہیں سبھی میزوں پرنام کاغذ پہ ترا لکھ کے سجاتا ہے کوئی
میزوں پہ سجا کے ایاغ دھرواب دامن دامن داغ دھرو
صدیوں کے گھاٹ پر بھرے میلوں کی بھیڑ میںاے درد شادماں ترا کیا کیا لباس تھا
مزے عیش و طرب لذت لگے یوں ٹوٹ کر گرنےکہ جیسے ٹوٹ کر میووں کے ہوویں ڈھیر آندھی میں
میرا معشوق ہے مزوں میں بھراکبھو میٹھا کبھو سلونا ہے
لکڑی کی دو میزیں ہیں اک لوہے کی الماری ہےاک شاعر کے کمرے جیسی ہم نے عمر گزاری ہے
تباہی کے مزوں سے بھی گئے اب واۓ محرومیسمیٹوں گا کہاں تک حسرت برباد کے ٹکڑے
ہائے اس دور کی تقدیر میں آواز اذاںکارگر کیوں نہیں میلوں کی صداؤں کی طرح
میلوں میں گھومتے رہے تنہائی بیچ دیپھر یوں ہوا کہ چشم تماشائی بیچ دی
گھر سے گھبرا کر زمانہ آ گیا میدان میںہم نے یہ سمجھا کہ میلوں میں اضافہ ہو گیا
میلوں میں پھیلتے گئے پودے کپاس کےمحتاج کتنے لوگ ہیں پھر بھی لباس کے
کھلونے پانے کی ناکام حسرت سے بھرے بچہچلے جاتے ہیں میلوں سے دلوں کو چھوڑ جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books