aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "midhat-e-sarkaar"
کوئی نہیں ہے مجھ کو ہنر روزگار کاجز خاکسار مدحت سرکار کیا کرے
رہے وہ گوش بر آواز یا سو جائے مدحتؔیہ میرا قصۂ غم ہے بیاں کرتا رہوں گا
میں جو دشمن کے بلاوے پر نکل آیا ہوں مدحتؔبر سر میدان میں کچھ ٹھاننا ہی چاہتا ہوں
پھر کسی کوفے میں تنہا ہے کوئی ابن عقیلاس کے ساتھی سب کے سب سرکار کی ٹولی میں تھے
باعث تسکین ہے وارثؔ ہر گھڑی میرے لئےمدحت خیرالبشر محبوب ربانی کی بات
مدحت ظل الٰہی نہیں ہوگی ہم سےہم نے انکار کا معیار بچا رکھا ہے
بے دھڑک جان سبھی اہل وفا دیتے ہیںتو فقط مدحت جانبازئ فرہاد نہ کر
یا نبی صل علیٰ کہتے رہومدحت خیر البشر ہے زندگی
مدحت ساقیٔ کوثر تجھ کو لکھنی ہے قلقؔپہلے آب حوض کوثر سے نہانا چاہئے
اب کسی بو سے لگاؤ نہیں ہوتا ہم کومشت خاک در سرکار اٹھا لاتے ہیں
زباں پر ذکر جاری تھا برابر حمد خالق کاازل میں کام ٹھہرا مدحت خیر البشر میرا
دیکھ کر نور نور چہروں کومدحت کردگار کرتا ہوں
حکم سرکار کی پہنچ مت پوچھاہل سرکار تک نہیں پہنچا
ہر دعا کو بہ حرمت سرکارلازماً مستجاب ہونا تھا
کام ہی کیا ہے ترے زمزمہ پردازوں کوباغ میں مدحت شمشاد کیا کرتے ہیں
مسعودؔ ہے یہ افضل ہو مدحت محمدجب تک زبان تیری قائم رہے دہن میں
اپنے اشعار کو رسوا سر بازار کروںکیسے ممکن ہے کہ میں مدحت دربار کروں
ہے غزل میں جو مری مدحت رخسار بہتاپنا مطلع بھی ہوا مطلع انوار بہت
دلوں میں مدحت رحمان ہم بھی رکھتے ہیںوقار عظمت قرآن ہم بھی رکھتے ہیں
روح اخلاص تو دربند ہے بے پرسش حالمدحت حسن سر راہ گزر ہے کہ جو تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books