aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "minhaa"
عرشؔ ہوا اک لفظ جو منہا یادوں سےہم نے گھر کو قفل لگانا چھوڑ دیا
اپنا آپ تماشا کر کے دیکھوں گاخود سے خود کو منہا کر کے دیکھوں گا
یہ حوصلہ تجھے مہتاب جاں ہوا کیسےکہ خود کو سائے سے منہا کیا بتا کیسے
ہو میسر جاودانی کا سفرخود کو اپنی ذات سے منہا کروں
آئے گی گہری نیند کمالؔ آپ کو تبھیجب آپ اپنی آنکھوں سے منہا کریں گے خواب
منہا کچھ ایسے اپنی ہی تحریر سے ہوئےجو بچ رہا ہے اب وہی اسباب باندھ لیں
مینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام جم بہ جمناف پیالے کی ترے یاد عجب سہی گئی
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھاس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہےرہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیںرگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
درکار ہے شگفتن گل ہائے عیش کوصبح بہار پنبۂ مینا کہیں جسے
ہے عجب طور حالت گریہکہ مژہ کو نمی سے خطرہ ہے
مے بھی ہے مینا بھی ہے ساغر بھی ہے ساقی نہیںدل میں آتا ہے لگا دیں آگ مے خانے کو ہم
آغاز تو ہوتا ہے انجام نہیں ہوتاجب میری کہانی میں وہ نام نہیں ہوتا
خط لخت دل یک قلم دیکھتے ہیںمژہ کو جواہر رقم دیکھتے ہیں
میری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقیشیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی
اس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہےہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے
دل نہ پہنچا گوشۂ داماں تلکقطرۂ خوں تھا مژہ پر جم رہا
حدیث بادہ و مینا و جام آتی نہیں مجھ کونہ کر خاراشگافوں سے تقاضا شیشہ سازی کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books