aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mitaa.e"
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتابھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
طبیعت کی کجی ہرگز مٹائے سے نہیں مٹتیکبھی سیدھے تمہارے گیسوئے پر خم بھی ہوتے ہیں
تیرے کوچے کے بیٹھنے والےاپنی ہستی مٹائے بیٹھے ہیں
مٹائے دیدہ و دل دونوں میرے اشک خونیں نےعجب یہ طفل ابتر تھا نہ گھر رکھا نہ در رکھا
مٹتے ہوؤں کو دیکھ کے کیوں رو نہ دیں مجازؔآخر کسی کے ہم بھی مٹائے ہوئے تو ہیں
فرد باطل سمجھ کے دنیا کونقش ہستی مٹائے بیٹھے ہیں
نیاز و ناز کے جھگڑے مٹائے جاتے ہیںہم ان میں اور وہ ہم میں سمائے جاتے ہیں
یہی اچھا ہے جو اس طرح مٹائے کوئیآپ بھی پھر مجھے ڈھونڈے تو نہ پائے کوئی
میری تخلیق کو آواز بنا دو ماہمؔمیری تحریر کی خاموشی مٹائے جاؤ
اسی کو راہ دکھاتا ہوں جو مٹائے مجھےمیں ہوں تو نور مگر چشم نقش پا کے لیے
کیوں نقش لیے چشم تصور میں پھرو ہوہو جائے یہ گہرا تو مٹائے نہ مٹے ہے
ستائے جاؤ نہیں کوئی پوچھنے والامٹائے جاؤ کسی کو خبر نہیں ہوتی
جو نقش ابھارے تھے مٹائے بھی ہیں اس نےدرپیش پھر اک چاک ہے اس چاک سے آگے
صرف جبین شوق ہو اور کسی کا آستاںسجدے بھی درمیاں نہ ہوں سجدوں کو بھی مٹائے جا
رلایا ہریش چندر کو بن کے سادھومٹائے ہیں شاہ زماں کیسے کیسے
دلوں سے جو نکلتی ہے مٹائے سے نہیں مٹتینہیں جاتے کبھی یہ رنگ دل کی روشنائی کے
تیور یہی کہتے تھے کہ یہ نام ہے میرالکھ کر کئی حرف اس نے مٹائے مرے آگے
روز چولھے میں جلاتا ہے جو خود داری کوبھوک پھر اس کی مٹائے کیسے اس کی روٹی
تمہاری تاریخ کوئی بدلے اسے مٹائے تو سر اٹھاؤاگر شرافت نہ کام آئے نہ حق دلائے تو سر اٹھاؤ
تری یاد کی یہ کسک میٹھی میٹھینشاں تھے یہاں کچھ مٹائے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books