تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mu.nh"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mu.nh"
غزل
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے
میر تقی میر
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا