aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mub.ham"
ملیں جب ان سے تو مبہم سی گفتگو کرناپھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنی
ہیں کسی کے منتظر ہم مگر اے امید مبہمکہیں وقت رہ نہ جائے یوں ہی کروٹیں بدل کر
یہی سہی تری مرضی سمجھ نہ پائے ہمخدا گواہ کہ مبہم تھے کچھ اشارے بھی
اک معمہ ہے زندگی اے دوستیہ بھی تیری ادائے مبہم ہے
پہلے تو لگتی تھی کتنی بیگانہکتنا مبہم ہوتا ہے پہلی کا چاند
فطرت میں آدمی کی ہے مبہم سا ایک خوفاس خوف کا کسی نے خدا نام رکھ دیا
رات دمکتی ہے رہ رہ کر مدھم سیکھلے ہوئے صحرا کے ہاتھ پہ نیلم سی
حیات دوزخیاں بھی تمام مبہم ہےعذاب بھی نہ میسر ہوا کہاں کی نجات
جانی پہچانی ہوئی شکل بھی مبہم سی لگےزندگی کا یہ فسوں اپنی ہی تصویر کے ساتھ
صدائیں دوگے پلٹ کر کبھی تو دیکھوگےہمارے دل میں یہ مبہم گمان تھا نہ رہا
ساتھ جتنی دیر رہ لوں کون سا کھلتا ہے وہاس نے دانستہ مرے شعروں کو مبہم کر دیا
صاف تھا ہر لفظ اس کی بے بدل تقریر کاپھر لہو نے نقش جو چھوڑے ہیں وہ مبہم نہیں
لب احساس کبھی تو کسی قابل ہو جاچوم لے منزل مبہم کے نشاں بارش میں
کچھ اشارے اتنے مبہم اتنے واضح اتنے شوخداستاں ساری سنا دی مدعا رہنے دیا
رات عجب آسیب زدہ سا موسم تھااپنا ہونا اور نہ ہونا مبہم تھا
ازل سے تا بہ ابد کوشش جواب ہے شاذؔوہ اک سوال جو مبہم رہا ہے آنکھوں میں
جام میں ہے جو مشعل گل رنگتیری آنکھوں کا عکس مبہم ہے
اک مبہم لفظ عبارت کااک روشن بول حکایت کا
اٹھی جاتی ہے دل سے ہیبت آلام روحانیجراحت بہر قلب زار مرہم ہوتی جاتی ہے
ہم آنکھوں سے بھی عرض تمنا نہیں کرتےمبہم سا اشارہ بھی گوارا نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books