aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulaazim"
یہ حرامی ہیں غریبوں کے رقیبہیں ملازم سب کے سب سرکاریاں
دفتر عشق کا سرکاری ملازم ہوں میںلوٹ جاؤں گا تری دید کی رشوت لے کر
ہم ملازم ہیں مگر تھوڑی انا رکھتے ہیںہم سے ہر حکم کی تعمیل نہیں ہو پاتی
ملازم بننا تھا کس کو ملازم بن گیا کوئیہنر زیر سفارش ہے کسی سے کچھ نہیں بولیں
جسارت دل میں کیا ہو فن میں کیا ہوملازم پیشہ ہیں ڈرتے بہت ہیں
مرے ملازم و خرگاہ اسپ اور شطرنجسب آئیں نظم سے ماتم کناں مرے پیچھے
مشینیں گھر دھواں گندم قطاریںملازم نیند بچے خواب صحرا
اداسی تیرے ملازم نئے ہیں ہم لیکنپرانے والوں سے اچھے اداس رہتے ہیں
کیا کہیں اور دل کے بارے میںہم ملازم ہیں اس ادارے میں
نو ملازم لعل لب کو لے گئے تنخواہ میںبے طلب رہتا ہے یہ نوکر تری سرکار کا
آ اے اثرؔ ملازم سرکار گریہ ہویاں جز گہر خزانے میں تنخواہ ہی نہیں
تمام سبزہ و گل تھے ملازم موسمکلی کا فرض ہی گلشن میں مسکرانا تھا
مری خوش قسمتی کہیے کہ سرکاری ملازم ہوںمیں ہر پل دیکھتا رہتا ہوں سرکاری اداکاری
وہ خط شوق کے جتنے پلندے چاہے لے جائےملازم ڈاک خانے میں کبوتر ہو نہیں سکتا
اک وہ ہیں کہ اسباب زمانہ ہیں ملازماک ہم کہ میسر نہ دوا ہے نہ دعا ہے
وہ بھی ہے اپنے بیٹوں کی ملازمنہیں ہے ماں وہ ماں ہوتے ہوئے بھی
میاں پولس میں ملازم تو بیوی کالج میںاٹھاتا کوئی بھی اک دوسرے کا بار نہیں
سچ جہاں پابستہ ملزم کے کٹہرے میں ملےاس عدالت میں سنے گا عدل کی تفسیر کون
پرانے دوستوں سے اب مروت چھوڑ دی ہم نےمعزز ہو گئے ہم بھی شرافت چھوڑ دی ہم نے
ترے علاوہ کہیں اور بھی ملوث ہوںتری وفا سے مری بے وفائی جاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books