تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mulko.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mulko.n"
غزل
شاد عظیم آبادی
غزل
ملکوں ملکوں شہروں شہروں جوگی بن کر گھوما کون
قریہ بہ قریہ صحرا بہ صحرا خاک یہ کس نے پھانکی ہے
ابن انشا
غزل
شام گئے یہ منظر ہم نے ملکوں ملکوں دیکھا ہے
گھر لوٹیں بوجھل قدموں سے بجھے ہوئے انگارے لوگ
عذرا نقوی
غزل
اک گوشہ تو ایسا بھی ہو جس کا کوئی نام نہ ہو
ساری دھرتی بٹی ہوئی ہے ملکوں میں جاگیروں میں