aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munafiqon me roz o shab midhat ul akhtar ebooks"
کبھی محفل میں روز و شب ہوئے ہیں تذکرے میرےکبھی بن کر خبر میں زینت اخبار ہوتی ہوں
منت معنی نہیں ہے لذت بے اختیارنحو حیرت میں ہیں سب حرف و بیاں ٹھہرے ہوئے
منافقوں میں شب و روز بھی گزارتا ہوںاور ان کی زد سے بھی خود کو بچانا ہوتا ہے
روز ازل صورت تری دیکھے ہوئے مدت ہوئیاب تک وہی جلوہ ترا شام و سحر آنکھوں میں ہے
ایک خوف و ہراس پانی میںسارے منظر اداس پانی میں
پا برہنہ ہیں اب کے جنگل میںتو بھی میں بھی طلب کے جنگل میں
غم تھوڑا سا کم ہو جائےدرد مرا مدھم ہو جائے
عظمت اہل جنوں پاس وفا رکھا ہےچاک دامن کو رفوگر سے بچا رکھا ہے
چار سو سیل سپاہ مہ و اختر تیراسرحد شب سے گزرتا ہوا لشکر تیرا
کیا ہوا گر شیخ یارو حاجی الحرمین ہےطوف دل کا حق میں اس کے دین فرض عین ہے
یہاں موسم بھی بدلیں تو نظارے ایک جیسے ہیںہمارے روز و شب سارے کے سارے ایک جیسے ہیں
شکر ہے خیریت سے ہوں صاحبآپ سے اور کیا کہوں صاحب
جلا کے دل کو رکھا صبح و شام روز و شبمرا کمال کمال چراغ ہے کہ نہیں
تشنگی اپنی بجھانے کے لیے جب گئے ہیںدشت بے چارے سمندر کے تلے دب گئے ہیں
آہ وہ کون تھا خدا ماراجس نے اس سے مجھے لگا مارا
نقش کوئی مختلف ہر نقش کے اندر نکالان پرانے منظروں میں سے نئے منظر نکال
جو داغ بن کے تمنا تمام ہو جائےہمیں تو خون بھی رونا حرام ہو جائے
سب اس کی محفل میں ہیںاور ہم اس کے دل میں ہیں
مدت سے کسی ٹھہری ہوئی آب و ہوا میںزندہ ہوں یہاں زہر بھری آب و ہوا میں
تیرگی ہو کہ ہو تنویر لہو مانگے گیہر نئے دور کی تعمیر لہو مانگے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books