aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muneer"
نہال سبز رنگ میں جمال جس کا ہے منیرؔکسی قدیم خواب کے محال میں ملا مجھے
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔغم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنیجس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
منیرؔ دشت شروع سے سراب آسا تھااس آئنے کو تمنا کی آب کیا دیتے
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیادنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
ایک ایسا شخص بنتا جا رہا ہوں میں منیرؔجس نے خود پر بند حسن و جام و بادہ کر لیا
اپنے رتبے کا کچھ لحاظ منیرؔیار سب کو بنا لیا نہ کرو
منیرؔ دیکھ شجر چاند اور دیواریںہوا خزاں کی ہے سر پر شب بہار میں ہوں
چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پرایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
مجھ سے بہت قریب ہے تو پھر بھی اے منیرؔپردہ سا کوئی میرے ترے درمیاں تو ہے
ہے منیرؔ تیری نگاہ میںکوئی بات گہرے ملال کی
نکلا جو چاند آئی مہک تیز سی منیرؔمیرے سوا بھی باغ میں کوئی ضرور تھا
اشک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستواس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
ہے جس کے بعد عہد زوال آشنا منیرؔاتنا کمال ہم کو خدا نے نہیں دیا
کچھ دن کے بعد اس سے جدا ہو گئے منیرؔاس بے وفا سے اپنی طبیعت نہیں ملی
میں منیرؔ جاؤں گا ایک دن اسے ملنےاس کے در پہ جا کے میں ایک دن صدا دوں گا
شہر کو برباد کر کے رکھ دیا اس نے منیرؔشہر پر یہ ظلم میرے نام پر اس نے کیا
ان سے نین ملا کے دیکھویہ دھوکا بھی کھا کے دیکھو
ملنا تھا ایک بار اسے پھر کہیں منیرؔایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books