aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munfak"
کجی طبیعت کج فہم سے ہو تب منفککسی دوا سے دم سگ کے گر کجی نکلے
خوش آئے تجھے شہر منافق کی امیریہم لوگوں کو سچ کہنے کی عادت بھی بہت تھی
دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئیجو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
تجھے تراش کے میں سخت منفعل ہوں کہ لوگتجھے صنم تو سمجھنے لگے خدا مجھ کو
دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسااور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا
عشق الزام لگاتا تھا ہوس پر کیا کیایہ منافق بھی ترے وصل کا بھوکا نکلا
ہے ہے خدا نخواستہ وہ اور دشمنیاے شوق منفعل یہ تجھے کیا خیال ہے
منہ پھٹ تھا بے لگام تھا رسوا تھا ڈھیٹ تھاجیسا بھی تھا وہ دوستو محفل کی جان تھا
ظالم مرے گماں سے مجھے منفعل نہ چاہہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بے وفا کہوں
ہو جائیں کسی کے جو کبھی یار منافقسمجھو کہ ہوئے ہیں در و دیوار منافق
موسم بھی منفعل ہے بہت کیا بھروں اڑانرشتہ ہواؤں کا مرے شہ پر سے کٹ گیا
دل غمیں کے موافق نہیں ہے موسم گلصدائے مرغ چمن ہے بہت نشاط انگیز
تیری طبیعت ہے اور تیرا زمانہ ہے اورتیرے موافق نہیں خانقہی سلسلہ
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کےتم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
منفعل ہیں لالہ و شمع و چراغہم نے بھی کیا عاشقی میں کھائے داغ
کیا موافق ہو دوا عشق کے بیمار کے ساتھجی ہی جاتے نظر آئے ہیں اس آزار کے ساتھ
دوست کیا اب تو منافق بھی کوئی ساتھ نہیںسوکھے پھولوں سے بھی محروم یہ گلدان ہوا
رگ گل جادۂ تار نگہ سے حد موافق ہےملیں گے منزل الفت میں ہم اور عندلیب آخر
حال کیا ہوگا منافق سے محبت کر کےہم بھی دیکھیں گے ذرا اب کے سیاست کر کے
بے سود ہر اک قول ہر اک شعر ہے راغبؔگر اس کے موافق ترا کردار نہیں تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books