aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munkar"
چھیڑو نہ میٹھی نیند میں اے منکر و نکیرسونے دو بھائی میں تھکا ماندہ ہوں راہ کا
کیا پوچھو ہو منکر و نکیر آہبگڑے جو وہ طعن غیر پر رات
اگر منکر نکیر آتے ہیں تربت میں تو آ جائیںنہ چھیڑیں وہ مجھے محو جمال یار رہنے دیں
جواب دینا چاہے گر تو منکر و نکیر کوتو فکر آخرت میں اپنے آپ کو نچوڑ تو
آویں ہماری گور میں گر منکر و نکیراتنا کہیں ابھی سے اٹھاتے ہو ہم کو کیا
بنائے حضرت انساں نے اس دیں کے کئی مدفنملی منکر کو آزادی لگے معروف پر قدغن
تو خاک ہونے سے پہلے یہ اہتمام تو کرعمل بچھا دیں رہ منکر و نکیر میں رنگ
عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئےآپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے
ہم نہیں وہ جو کریں خون کا دعویٰ تجھ پربلکہ پوچھے گا خدا بھی تو مکر جائیں گے
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھےسوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتابھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیںتو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
یوں ہے کہ تعاقب میں ہے آسائش دنیایوں ہے کہ محبت سے مکر جائیں گے اک دن
وہی پیماں جو کبھی جی کو خوش آیا تھا بہتاسی پیماں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے
کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئیمیں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گاگھر چھوڑ کے مت جاؤ کہیں گھر نہ ملے گا
وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نےسر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا
وہ جو دل نام کا تھا ایک نفرآج میں اس سے بھی مکر آیا
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books