aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naap"
وہ گردن ناپتا ہے ناپ لےمگر ظالم سے ڈر جانے کا نئیں
اپنی گرہ سے کچھ نہ مجھے آپ دیجئےاخبار میں تو نام مرا چھاپ دیجئے
سب سے ہنس کر ملنے والی کس نے تجھ کو سمجھا ہےناپ رہے ہیں مفت میں لوگ سمندر کی گہرائی کو
کہیے تو آپ کو بھی پہن کر میں دیکھ لوںمعشوق یوں تو ہیں ہی نہیں میری ناپ کے
اس پہ ہی الزام نہ دھرخود کو بھی ہرجائی لکھ
دیار غیر ادھر آ کے اس کی وسعت ناپاک آسمان مری سرزمیں سے گزرے گا
میں نے زمیں کو ناپ لیا آسمان تکنظروں میں فاصلے ہیں عروج و زوال کے
زمیں کو ناپ چکا آسمان باقی ہےابھی پرندے کے اندر اڑان باقی ہے
تجارت کیوں ادھوری ہے ہماریہمارے ناپ بھرتے کیوں نہیں ہیں
شبد کو ناپ تول کر کہناارتھ بھی اس کے ساتھ بولیں گے
ناپ لیں گے اب اور کتنی بارکپڑے سی دیجئے جناب مرے
ممکن ہے ان کے در سے ٹکا سا ملے جوابلیکن نہ ہچکچائیے اپنے سوال میں
ٹھیک اس رشک چمن کو وہ قبا ہوتی ہےناپ کر جس کی رگ گل سے کمر لیتے ہیں
آنکھوں پہ اعتبار نہ کر فاصلہ تو دیکھدریا کے پار کیا ہے یہ کشتی بتائے گی
چند قدموں میں ناپ دیتے ہمگر جو صحرا ترا سفر کرتے
پھر بھی یہ دھن ہے موج سے دریا کو اپنے ناپ لوںپیمانہ میرا ہے غلط مجھ کو خبر اتنی تو ہے
ناپ سکتا ہے کوئی سرد ہوا تیرے سوایہ جو خندق ہے مرے چار سو ویرانی کی
ہمارے ناپ کے ملتے ہیں غم کے پیراہنہمارے ناپ کا ملتا نہیں خوشی کا لباس
کام میں اپنے ظہور حق ہے آپحضرت آدم کے تو ماں تھی نہ باپ
سورج نکل آیا تو وہ موسم نہ رہے گاکچھ دیر کا مہماں ہے یہاں صبح کا منظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books