aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafsiyaat"
بدل چکا ہے مرا لمس نفسیات اس کیکہ رکھ دیا ہے اسے میں نے ان چھوا کر کے
آنکھ پڑھنا جسے بھی آ جائےماہر نفسیات ہو جائے
گرے ہوؤں کی عجب نفسیات ہے بابرؔسب ایک دوسرے کو آسرا سمجھ رہے ہیں
خدا کا بھی کوئی شاید سراغ مل جائےسمجھ لی جائے اگر نفسیات آدمی کی
کھلتی گئی اک ایک گرہ نفسیات کیجوں جوں غزل میں تیرے حوالے سے بات کی
اپنا ماحول نفسیات سمجھبات کرنے سے پہلے بات سمجھ
ہمیں شغف ہے ہمیشہ سے نفسیات کے ساتھعمل سے بڑھ کے عمل کے محرکات کے ساتھ
کہوں جو کرب فقط کرب ذات سمجھو گےمگر کبھی تو مری نفسیات سمجھو گے
بشر بشر نے مقفل کیا ہے باب عملہر ایک ذہن ہوا کیسی نفسیات میں گم
سائنس نے لا شعور کی پرتیں بھی کھول دیںپڑھنے کو نفسیات میں کچھ بھی نہیں بچا
دنیا کی نفسیات سما میں نہ آ سکیہر آدمی حیات کو الزام دے گیا
یہی تو اک دلیل ہے مریض نفسیات کیعدو یہ ذمہ داریاں ہیں اپنی واجبات کی
سچ میں اکیلا چھوڑ دیا ہم نے جب کہااس کو کوئی سمجھ ہی نہیں نفسیات کی
نفسیات اس کی بتاؤ شوکتؔفن یہ اس درجہ ہے نفسانی کیوں
گرمی بڑھی دماغ کی دل ہو گئے ہیں سرداز روئے نفسیات بس اتنی سی بات ہے
ایک ہیں عام آدمی کے خلافحکمرانوں کی نفسیات تو دیکھ
پرندے قید ہیں تم چہچہاہٹ چاہتے ہوتمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے
یہ نفسیاتی مریضوں کا شہر ہے قیصرؔکوئی سوال اٹھاؤ گے مارے جاؤ گے
اب تو ہونے سے کچھ نہیں ہوتااب تو ہونا بھی نفسیاتی ہے
شناخت سب سے بڑا نفسیاتی مسئلہ ہےمیں چاہتا ہوں کسی شے کا کوئی نام نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books