aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nahla"
مجھ کو یاروں نے نہلا کے کفنا دیا دو گھڑی بھی نہ بیتی کہ دفنا دیاکون کرتا ہے غم ٹوٹتے ہی یہ دم کر دیا انتظام آخری آخری
اب کی رت میں جب دھرتی کو برکھا کی مہکار ملےمیرے بدن کی مٹی کو بھی رنگوں میں نہلا دینا
انہیں ہم نے نہلا دیا دے کے چھینٹیںعجب لطف دریا کنارے ہوئے ہیں
کیا چیز تھی کسی کی ادائے سپردگیبھیگے بدن کی آگ میں نہلا گئی مجھے
اللہ رے تیغ عشق کی برہم مزاحیاںمیرے ہی خون شوق میں نہلا دیا مجھے
وہ ابر شبنمی تھا کہ نہلا گیا وجودمیں خواب دیکھتا ہوا الفاظ سے اٹھا
کہیں برکھا کی رت نے دل کی دنیا خوں میں نہلا دیکہیں ویران راہوں پر قدم صدیوں سے ٹھہرے ہیں
دھوپ نے جب آرزو کے جسم کو نہلا دیابن گئی تھیں تم وفا کا سائباں اچھی تو ہو
خشک مٹی بن گئے تو بوندیاں نہلا گئیںاور ہمیں کیا چاہئے تھا آگ پانی لوگ تھے
کئی لاشوں کی فصلیں کٹ چکی ہیںکہ دھرتی خون میں نہلا رہی ہے
چاہئے ہم کو غسل و کفنکپڑے بدلیں نہلا دو
بام و در کو نور سے نہلا گیاایک اڑتی سی خبر ہے اور میں
آ رہے ہیں اب وہ اقرار محبت کے لئےدوستوں نے جب مجھے نہلا دھلا کر رکھ دیا
میرے ہی خون میں نہلا کے شررؔوہ صلیبوں پہ سجا دے گا مجھے
مت غسل دیجو دست حنائی کا ہوں شہیدنہلا چکا ہے دشنہ مجھے خون ناب میں
پھر گرم نالہ ہائے شرربار ہے نفسمدت ہوئی ہے سیر چراغاں کیے ہوئے
نالہ سر کھینچتا ہے جب میراشور اک آسماں سے اٹھتا ہے
پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوںبادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوزندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
بہت آرزو تھی گلی کی تریسو یاں سے لہو میں نہا کر چلے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books