aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqaabe.n"
وہ لمحۂ شعور جسے جانکنی کہیںچہرے سے زندگی کے نقابیں الٹ گیا
اجلے کپڑوں میں رہو یا کہ نقابیں ڈالوتم کو ہر رنگ میں یہ خلق خدا جانتی ہے
چہروں پہ جو ڈالے ہوئے بیٹھے ہیں نقابیںان لوگوں کو محفل سے اٹھا کیوں نہیں دیتے
یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیںکبھی ڈال کر نقابیں کبھی اوڑھ کر لبادہ
نہ جانے کتنی نقابیں الٹتا جاتا ہوںجنم جنم سے میں بے چارگی کی قید میں ہوں
سب نے اپنی اپنی آنکھوں پر نقابیں ڈال لیںجو لکھا ہے شہر کی دیوار پر دیکھے گا کون
وہ لمحۂ شعور جسے جاں کنی کہیںچہرے سے زندگی کی نقابیں الٹ گیا
ایک دل ٹوٹا مگر کتنی نقابیں پلٹیںجیت کے پہلو نکل آئے کئی ہار کے بیچ
پھر رہے ہیں سبھی چہروں پہ نقابیں ڈالےکس کو حالات کا آئینہ دکھایا جائے
نقابیں بجلیوں کی رخ پہ ڈالےچمن والوں نے لوٹے آشیانے
اس کا قصہ چھڑا نقابیں کھینچخیمۂ خواب کی طنابیں کھینچ
نقابوں کے ادھر کیا ہے یہ عقدہ کون کھولےنقابیں ایک سی اندر سے چہرہ مختلف ہے
نقابیں اوڑھ لی ہیں مصلحت کی جب سے چہروں پرخود اپنی شکل بھی اب ہم سے پہچانی نہیں جاتی
حسن نے ڈالیں لاکھ نقابیںپر دل سے مستور نہیں ہے
میں نے سبھی چہروں سے الٹ دی ہیں نقابیںدنیا مجھے اس جرم کی جو چاہے سزا دے
شیشہ ہیں نقابیں بھی کشکول ہیں آنکھیں بھیغیرت سہی نام ان کا وہ ذات کے منگتے ہیں
بت بھی رکھے ہیں نمازیں بھی ادا ہوتی ہیںدل مرا دل نہیں اللہ کا گھر لگتا ہے
سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہنکلتا آ رہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ
جو نقاب رخ اٹھا دی تو یہ قید بھی لگا دیاٹھے ہر نگاہ لیکن کوئی بام تک نہ پہنچے
نوائیں نکہتیں آسودہ چہرے دل نشیں رشتےمگر اک شخص اس ماحول میں کیا سوچتا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books