aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqqaash"
ہم نہ کہتے تھے کہ نقش اس کا نہیں نقاش سہلچاند سارا لگ گیا تب نیم رخ صورت ہوئی
کرشمے ہیں کہ نقاش ازل نیرنگیاں تیریجہاں میں مائل رنگ فنا ہر نقش ہستی ہے
کبھی نقاش بتایا کبھی معمار کہادست فنکار کو کاسہ نہیں لکھا میں نے
کوہ کن نقاش یک تمثال شیریں تھا اسدؔسنگ سے سر مار کر ہووے نہ پیدا آشنا
نہ کھنچے تجھ سے ایک جا نقاشاس کی تصویر وہ ہے ہرجائی
نقشہ عجب ہے اس کا نقاش نے ازل کےمطبوع ایسا چہرہ کوئی نہ پھر بنایا
کیونکے نقاش ازل نے نقش ابرو کا کیاکام ہے اک تیرے منہ پر کھینچنا شمشیر کا
اک خاک کا تودہ ہے پر عظمت دنیا ہےنقاش حقیقت نے کیا نقش تراشا ہے
نقاش دیکھ تو میں کیا نقش یار کھینچااس شوخ کم نما کا نت انتظار کھینچا
کوئی سنتا ہی نہیں کس کو سنانے لگ جائیںدرد اگر اٹھے تو کیا شور مچانے لگ جائیں
کھلی اور بند آنکھوں سے اسے تکتا رہا میں بھیتری دنیا کے پیچھے بھاگتا پھرتا رہا میں بھی
کیا حقیقت ہے کیا کہانی ہےمختصر اپنی زندگانی ہے
بہ رنگ خواب میں بکھرا رہوں گاترے انکار جب چنتا رہوں گا
رہنماؤں کی بات کرتے ہوپارساؤں کی بات کرتے ہو
تو ساتھ ہے مگر کہیں تیرا پتا نہیںشاخوں پہ دور تک کوئی پتا ہرا نہیں
حبس دروں پہ جسم گراں بار سنگ تھاوحشت پہ میری عرصۂ آفاق تنگ تھا
قبر نقاشؔ ڈھونڈنے والومیری مٹی خدا کی راہ میں ہے
تیر جب اپنی کمانوں سے نکل جاتے ہیںکچھ پرندے بھی اڑانوں سے نکل جاتے ہیں
ہم سفر یاد ہیں اس کے جو سفر ختم ہواجانے کب کون سی سازش ہو یہ ڈر ختم ہوا
طمع کا دور ہے حاتم عطا کرنجف کے شاہ سا حاکم عطا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books