aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nau-mashqii"
آشفتہ لکیریں ہیں تحریر کی نو مشقیلکھ لیں گے ہمیں لوح تقدیر ہمیں دے دو
بگڑے ہوئے تیور ہیں نو عمر سیاست کےبپھری ہوئی سانسیں ہیں نو مشق نظاموں کی
مسکرانا ایک فن ہے اور میں نومشق ہوںپھر بھی کیا کم ہے اسے بے چین دیکھا ہے ابھی
یہ نمازوں میں خیال جنت و حور و قصورزاہد کج بیں ابھی نو مشق ہے کامل نہیں
صبح روز آدم نو ہے دھوم مچی ہے گھر گھر میںساتھیو اٹھو صبوحی سے چھلکائیں بھر کے ایاغوں کو
ماضی! تجھ سے حال مرا شرمندہ ہےمجھ سے اچھا آج مرا کارندہ ہے
کس کو دکھلائیں گے وہ ناز و ادا میرے بعدہوگی کس پر یہ بھلا مشق جفا میرے بعد
ہو خوشی مجھ کو کہ غم خیر تمہیں کیا اس سےتم کرو مشق ستم خیر تمہیں کیا اس سے
کڑی تھی دھوپ تو سایہ اڑا گیا وہ شخصسیہ تھی رات تو مشعل جلا گیا وہ شخص
زمیں خشک ہے آسماں سو رہا ہےغم زندگی ہے جہاں سو رہا ہے
سسکتے آب میں کس کی صدا ہےکوئی دریا کی تہہ میں رو رہا ہے
جادۂ رہ خور کو وقت شام ہے تار شعاعچرخ وا کرتا ہے ماہ نو سے آغوش وداع
پاس وفا کا مجھ کو احساس ہے یہاں تکدل رو رہا ہے لیکن لب پر نہیں فغاں تک
ضبط فغاں سے آ گئی ہونٹوں پہ جاں تلکدیکھو گے میرے صبر کی طاقت کہاں تلک
قدم جو راہ محبت میں تھکنے لگتا ہےہر ایک ذرۂ منزل چمکنے لگتا ہے
کلیاں جہاں اداس ہوں گل میں پھبن نہ ہویا رب کہیں بھی ایسی بہار چمن نہ ہو
ان اندھیروں سے پرے اس شب غم سے آگےاک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے
تھوڑی دیر اے ساقی بزم میں اجالا ہےجام خالی ہونے تک چاند ڈھلنے والا ہے
یہ سینہ عشق سے محروم درد و داغ نہیںہزار شکر کہ یہ ملک بے چراغ نہیں
نو خطوں کے دل میں جز مشق ستم طرز وفایکسر مو ہو سکے کرسی نشیں کیا حرف ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books