aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nib.de"
اپنی بیتی اگر میں تجھ سے کہوںبات نبڑے نہ اس کہانی کی
ٹوٹا جو بھرم رشتوں میں احساس و وفا کاسو طرح نبھاؤ تو نبھائے نہ نبھے ہے
ہم تو سہہ گزرے کج روی تیرینہ نبھے پر اے فلک یہ چال
عشق و مے خواری نبھے ہے کوئی درویشی کے بیچاس طرح کے خرج لا حاصل کو دولت چاہیے
جو اک جنگ جو ادراک صلح جو ہو تو جھگڑا نہ اٹھے بکھیڑا نہ اٹھےدل و دل ربا میں نبھے کیا محبت ادھر وہ بھی ضدی ادھر یہ بھی اکھڑ
کہہ دیا ہے کہ ملو ہم سے تو یکسو ہو کراب نبھے یا نہ نبھے ان سے بنے یا نہ بنے
یہاں تو دوستی نبھے نہ دشمنیزمیں ہے جس کی آسماں اسی کا ہے
ہاں ہماری نبھ تو سکتی تھی مگر کیسے نبھےاپنی خودداری میں ہم اور وہ وفا نا آشنا
یہ چاہتا ہوں کہ بے منہ کے آبلوں سے نبھےکہیں بھی خار کوئی بے زباں نہیں ملتا
بندھے شرط وفا کیونکر نبھے رسم وفا کیونکریہاں کچھ اور ہے دل میں وہاں کچھ اور ہے دل میں
تم مے سے کرو ہزار بار توبہتم سے یہ نبھے قرار توبہ
عاشق و معشوق کی ہائے نبھے کس طرحان کو کدورت کا شوق مجھ کو صفائی کا عشق
محبت نبھے بت کہ ہو خانۂ دلہمارا تمہارا تمہارا ہمارا
نبھے تو کیسے نبھے اب یہ سوچنا ہے وقارؔکہ وہ سخن سے گریزاں ہے میں فدائے سخن
بہم رہ سکیں کس طرح آگ پانینبھے دوستی کیا تمہاری ہماری
اب دیکھیے کیا نبٹے سینہ ہے سپر اپناوہ خنجر مژگاں کا خوں خار ہے اور میں ہوں
جس نے کر دیا رسوا جس نے کر دیا برباداس سے کیا نبھے اے دل رسم دوستی اپنی
تھوڑی سی زیست ہے جو خوشی سے نبھے تو خیرورنہ نشاط و خرمی و غم یہ سب نہیں
پالکی اور جنازے میں نہیں ایسا فرقجو نبھے گور تک اے دل وہ سواری رکھنا
اب آگے دیکھیے کیا نبٹے اس کے درباں سےہم اس کے پہنچے ہیں در تک خدا خدا کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books