aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nigah-e-lutf"
تار نگاہ لطف سے پہلے رفو کریںپھر میرے زخم دل کی دوا چارہ جو کریں
تیری نگاہ لطف بھی ناکام ہی نہ ہودل تو وہ زخم ہے جسے آرام ہی نہ ہو
ان کی نگاہ لطف کا پیغام آ گیامیرا خلوص آج مرے کام آ گیا
مجرموں پر نگہ لطف زمانہ دیکھوںبے گناہوں کو میں ظالم کا نشانہ دیکھوں
نگاہ لطف کیا کم ہو گئی ہےمحبت اور محکم ہو گئی ہے
نگاہ لطف مت اٹھ خوگر آلام رہنے دےہمیں ناکام رہنا ہے ہمیں ناکام رہنے دے
ہم پر نگاہ لطف کبھی ہے کبھی نہیںتم ہی کہو یہ کیا ہے اگر دل لگی نہیں
ہم پر نگاہ لطف کبھی ہے کبھی نہیںتم ہی کہو یہ کیا ہے مگر دل لگی نہیں
نگاہ لطف کبھی گر وہ مست ناز کرےنیاز مند کو عالم سے بے نیاز کرے
نگاہ لطف سے تیری کہیں جو ہم ملتےہماری زیست کے شام و سحر بہم ملتے
نگہ لطف و عنایت کا صلہ لے جاؤدل سے نکلی ہے جو میرے وہ دعا لے جاؤ
اس نے نگاہ لطف و کرم بار بار کیاب خیریت نہیں ہے دل بے قرار کی
ایسی نگاہ لطف و کرم مجھ پہ کر کہ بسآنکھوں کی مے سے جام طلب میرا بھر کہ بس
تجھ سے بڑھ کر نگہ لطف و عطا کس کی تھیاس کی تعبیر مگر میرے خدا کس کی تھی
لطف نگاہ ناز کی تہمت اٹھائے کونکچھ دیر کی بہار کو خاطر میں لائے کون
دل مست ہے لطف نگہ ناز تو دیکھوہے کتنا حسیں عشق کا آغاز تو دیکھو
معتبر اب تو بنا اے نگۂ ناز مجھےاس بھرے شہر میں بے نام و نشاں ہوں میں بھی
اتنا بکھرا ہوا لہجہ یہاں لطف الرحمنؔآپ بھی اپنی وہ کچھ طرز ادا بھول گئے
جس دل پہ کسی کی نگہ لطف پڑی تھیبیٹھے ہیں سرورؔ اس کو کلیجے سے لگائے
زحمت یک نگہ لطف کبھی تو اے دوستہم کو کہنا ہے بہت لفظ و بیاں کے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books