تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "niir"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "niir"
غزل
دکھ میں نیر بہا دیتے تھے سکھ میں ہنسنے لگتے تھے
سیدھے سادے لوگ تھے لیکن کتنے اچھے لگتے تھے
ندا فاضلی
غزل
کھول کے گھونگھٹ کے پٹ پیار سے کرتی ہے پرنام مجھے
بھور بھئے جب نیر بھرن کو وہ پنگھٹ پر آتی ہے
ناصر شہزاد
غزل
کون سنے سنگار کی باتیں نین کی بولی سمجھے کون
نرموہی بن تیرے کہانی کون کہے انگڑائی کی
طفیل ہوشیارپوری
غزل
بے حسی کو توڑ دے اب تو پگھل اے سنگ دل
کم سے کم تو سنتؔ کی آنکھوں سے چھلکا نیر دیکھ