aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nisab e"
اور با معنی ہوا تشکیک کا پچھلا نصابکیا کہوں اہل یقیں نے کیا گماں پر لکھ دیا
وہی روایت گزیدہ دانش وہی حکایت کتاب والیرہی ہیں بس زیر درس تیرے کتابیں پچھلے نصاب والی
پڑھ چکے ہیں نصاب تنہائیاب لکھیں گے کتاب تنہائی
نصاب گردش شام و سحر ہےسر رہ حادثہ ہے اور میں ہوں
مجھے تم میرے موسم ہی میں پڑھنانصاب نسل آئندہ نہیں ہوں
میں ڈھونڈتا رہا ماضی کے گم شدہ اوراقنصاب منبر و محراب میرے سامنے تھا
مرد درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگہے کسی اور کی خاطر یہ نصاب زر و سیم
ہم نے لکھا نصاب تیرہ شبیاور بہ صد آب و تاب ہی لکھا
نصاب ناب حسینی مری تمنا ہےخطاب واعظ و درویش میں سرور نہیں
رقم ہوا نہیں اب تک نصاب ہم سفریوہ قافلہ بھی ملا جب تو کوچ کرتا ہوا
ہاتھوں میں گر نہیں تو نگاہوں کو دیجئےاس صاحب نصاب بدن سے کوئی زکوٰۃ
سارے مضموں محبتوں پر ہوںکاش ایسا کوئی نصاب آئے
اسے جب امتحاں لینا نہیں تھانصاب امتحاں میں دیکھتا کیا
ہر محبت میں کیوں یہ باب آئےعشق برباد کا نصاب آئے
ہمارے دور میں شاید وفا بھینصاب عشق میں داخل نہیں ہے
جہاں وحشت نصاب زندگی ہووہاں درس محبت معجزہ ہے
نصاب عشق میں سارے سوال مشکل تھےمحبتیں بھی تھیں درپیش امتحاں کی طرح
نصاب عشق میں شامل نہیں تھاسبق جو تو مجھے سکھلا گیا ہے
کرو کرم کی نگاہاں طرف فقیروں کینصاب حسن کی صاحب یہی زکاتیں ہیں
نصاب عشق میں پوچھے گئے ہیں جو اکثرجواب چھوڑو سوالات قیمتی ہیں بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books