تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "note-book"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "note-book"
غزل
صرف اک لرزش ہے نوک خار پر شبنم کی بوند
پھر بھی اس فرصت پر اس کی مجھ کو رشک آ جائے ہے
نیاز فتح پوری
غزل
پلکیں نیند سے بوجھل ہیں یا اب منظر کی تاب نہیں
کیوں ان جلتی آنکھوں میں اب رنگ برنگے خواب نہیں
فیصل عظیم
غزل
دل چھوڑ کے ہر راہ گزر ڈھونڈھ رہا ہوں
بیٹھے ہیں کہاں وہ میں کدھر ڈھونڈھ رہا ہوں