aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nutfe"
نطفے جو بازار سے آئے ہیں کس کے ہیںیہ باتیں اب تک نہ کسی کے ہوش پڑی ہیں
ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیاکسی سے چاندنی راتوں کا قصہ چھڑ گیا ہوگا
مشکیں لباس کعبہ علی کے قدم سے جانناف زمین ہے نہ کہ ناف غزال ہے
ناف معشوق صاف موتی کیننھی منی سی اک پیالی ہے
یوں کہہ رہی ہے نرگس بیمار کی ادانسخے تو مجھ کو یاد ہزاروں شفا کے ہیں
دانش مندی ہے وہ کرنا جو بھی کہے طبیبنسخے جیب میں رکھنے سے بیمار بدلتے نئیں
کچھ تپ غم کو گھٹا کیا فائدہ اس سے طبیبروز نسخے میں اگر خرفہ گھٹے کاہو بڑھے
عشق کے بدلے میں رسوائی ملی ہے یعنینفعے کے نام پہ نقصان لیا ہے میں نے
ناف غزال چیں ہے کہ ہے نافۂ تتارکیونکر کہوں کہ ہے گرہ زلف ناف زلف
نطق زباں گر ہوتا مجھ کو پوچھتا میں تقصیر مریہاں یہ مگر دو آنکھیں ہیں سو ان سے اشک فشانی ہے
حلقہ کی ناف یار کے تعریف کیا کروںگول ایسا دائرہ نہیں پرکار نے کیا
دوا کوئی کیا کام لکھوںنسخے میں آرام لکھوں
اہل وحشت کو مگر کون بتاتا جا کرہو گیا ناف غزالیں کوئی گھر پر رکھا
باپ دادا کے ہی نسخے میں ہے اپنی بھی شفاہم کو دیرینہ تعلق خانہ دامادی سے ہے
نافع جو تھیں مزاج کو اول سو عشق میںآخر انہیں دواؤں نے ہم کو ضرر کیا
کھینچ کر تیغ کمر سے کسے دکھلاتے ہوناف معشوق نہیں ہوں جو میں ٹل جاؤں گا
نقوش عمر گزشتہ سمیٹ لاتے ہیںیہ رنگ رنگ کے بادل کہاں سے آتے ہیں
نوازشوں پہ اگر حسن یار آ جائےزبان خار کو نطق ہزار آ جائے
کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفے کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کی
دہر کے ہنگامۂ شیخ و برہمن سے بلنداور بھی ہنگامہ اک گرداب نوح دل میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books