aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuur-e-mujassam"
جب عیاں صبح کو وہ نور مجسم ہو جائےگوہر شبنم گل نیر اعظم ہو جائے
جہاں کسی کو بھی اپنا پتا نہیں ملتاوجود نورؔ وہیں بے نشان چھوڑ آئے
نورؔ اس کوچۂ ملامت میںاحترام بہار مت کرتے
آئے گی نور مجسم بن کرصورت سایہ گریزاں ہے بہت
اک نور مجسم کے پرستار ہیں اخترؔہم کہہ نہیں سکتے ہیں وہ بت ہے کہ خدا ہے
دل کا چراغ کون ہے اک نفس کے سواآنکھوں میں نورؔ اشک ندامت ٹٹولئے
فضل حق سایۂ نبی مانگےنورؔ در کا گدا گدا ہے نا
آؤ کچھ حوصلۂ دل سے بھی لیں کام اے نورؔکب تک اب حسرت ناکام سے باتیں ہوں گی
تمہیں نورؔ خوشبو نے ڈھونڈا بہتکہاں تم رہے اے گرو رات بھر
خا لی شکست فتح مبیں کے یقین سےہاں نورؔ اب کے ہمت مرداں لئے ہوئے
رسم الفت میں یہی ہوتا ہے اکثر اے نورؔڈوب جاتے ہیں سفینے تو خبر ہوتی ہے
کیوں نورؔ جھکاتے کہیں اپنا سر اقدسدر تیرا جو سجدے کو بنا میرے لئے ہے
اے نورؔ مجھے کچھ تو بھروسہ ہے زباں پرکچھ بخت سعادت مجھے گرمائے ہوئے ہے
اے نورؔ وہ تو حکم سزا دے کے چل دیالفظوں کا سارا خون رہا میری ذات پر
کیسی کافور پسندی ہے جہاں میں اے نورؔلوگ جب مر گئے ذی شاں ہوئے کیسے کیسے
فریب کھا کے بھی وعدوں پہ اعتبار اے نورؔعجب شعور وفا تیرا میرے دلبر ہے
میں تو آواز تھا کیسے نظر آتا اے نورؔصرف رسوائیٔ ارباب نظر ہونی تھی
وہ نورؔ ایک رخصت کا معصوم غممسافر کو زاد سفر دے گیا
پلکوں پہ مہکتے تھے ادھر پھول لہو کےاے نورؔ ادھر مشغلۂ شوق حنا تھا
نورؔ اہل بصر کتنے مایوس ہیںیہ سرافرازیٔ بے ہنر دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books