تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pagle"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "pagle"
غزل
ایک سخی کو اپنا سمجھ کر عرض حال کی ٹھانی ہے
بیری دل کہتا ہے پگلے کاسہ بھی چھن جائے گا
حفیظ میرٹھی
غزل
کس کا بھید کہاں کی قسمت پگلے کس جنجال میں ہے
بازی ہے اک سادہ کاغذ سارا کرتب چال میں ہے
انجم فوقی بدایونی
غزل
کتنی بار کہا لوگوں نے خیالؔ بھلا دے ظالم کو
کاش کہ پگلے لوگ یہ سوچیں بھولا ہے کوئی بھلانے سے