aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paigambar"
کیسے اوتار کیسے پیغمبرایسا لگتا ہے اب خدا ہی نہیں
چاہیئے پیغام بر دونوں طرفلطف کیا جب دو بہ دو ہونے لگی
پیغام بر کی بات پر آپس میں رنج کیامیری زباں کی ہے نہ تمہاری زباں کی ہے
ہم نہ اوتار تھے نہ پیغمبرکیوں یہ عظمت ہمیں دلائی گئی
بہت عرصہ گنہ گاروں میں پیغمبر نہیں رہتےکہ سنگ و خشت کی بستی میں شیشہ گر نہیں رہتے
کیسا جواب حضرت دل دیکھیے ذراپیغام بر کے ہاتھ میں ٹکڑے زباں کے ہیں
کہی زندگی بھر کی شب وارداتمری روح پیغام بر ہو گئی
میں پیغمبر نہیں ہوں پھر بھی مجھ میںکئی گم صم صحیفے بولتے ہیں
بنا ہے مدعی پیغام بر بھیجڑی ہے جب مری کھوٹی جڑی ہے
رات باغیچے پہ تھی اور روشنی پتھر میں تھیاک صحیفے کی تلاوت ذہن پیغمبر میں تھی
سینے میں اگر ہو دل بیدار محبتہر سانس ہے پیغمبر اسرار محبت
اعجاز کا عجب لب جاں بخش سے نہیںپیغمبر اس کو مصحف رخسار نے کیا
پیغام بر آیا ہے یہ اوسان گنوائےپوچھوں ہوں میں کچھ اور مجھے بتلائے ہے کچھ اور
آنکھوں میں نور مصحف جاناں لیے ہوئےپھر کردگار عشق کے پیغام بر ہیں ہم
خوش ہو اے گوش کہ جبریل ترنم چہکامژدہ اے چشم کہ پیغمبر انوار آیا
پیغامبر اشارۂ ابرو سے مر گیاپھر جی اٹھے گا لب بھی ہلا دو جواب میں
صداقت کا جو پیغمبر رہا ہےوہ اب سچ بولنے سے ڈر رہا ہے
رسم روایت دین دھرم ایمان بھروسے والے ہی کیوںعشق میں جینے مرنے والے بھی پیغمبر ہو جاتے ہیں
ہوں جو کثرت ہی کے قائل ان پہ کیاراز فتح سبط پیغمبر کھلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books