aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paliid"
پلید کر کے ہمارے وجود کی مٹیہمارے نام کا سورج نکل رہا ہے دوست
ساحرؔ جنون شوق میں کیا کیا نہیں کیامٹی پلید کی کبھی عزت خراب کی
کون جانے کہ عشق میں کتنےاپنی مٹی پلید کر بیٹھے
مٹی کے ہاتھ عشق کی مٹی پلید ہےتو بھی ہوس کی بات سے آگے نہیں گیا
ہمارے اندر اک اچھا شریف انساں تھاہمارے ساتھ میں رہ کر پلید ہو گیا ہے
مشین بونا ہے جن کا پیشہ انہیں زمیں بیچ دی ہے تم نےکسان ہو کر خود اپنی مٹی پلید کرنے کی ٹھان لی ہے
بے شبہ اے قلقؔ سگ دنیا ہے وہ بشرجس نے بہ دل اطاعت نفس پلید کی
اے گردش حیات ترا لاکھ شکریہمٹی پلید خوب کی چہرے کے نور کی
شکوہ دراز دستیٔ دل کا بجا مگرآپ ہی کے التفات نے مٹی پلید کی
جو نظم و نثر کا ہے فرق اس کو قائم رکھادب کی کر نہ یوں مٹی پلید توبہ کر
نفس سگ پلید کو گر اپنے ماریےمانند شیر دشت جہاں میں ڈکاریے
غریب شام کی ترکیب مستعار لے لےپلید ذکر سے گفتار واہیات نہ کر
ہم اس کا خواب بھی دیکھیں تو با وضو رہ کرکسی بھی حال میں کرتے پلید خواب نہیں
آج تو جانی رستہ تکتے شام کا چاند پدید ہواتو نے تو انکار کیا تھا دل کب نا امید ہوا
زلف اندھیر کرنے والی ہےتم نے ناگن بلا کی پالی ہے
نام اس کا ہی لیا کرتی ہے وہ شام و سحرایک مینا جو بڑے پیار سے پالی میں نے
تمہاری آرزو کیوں دل کے ویرانے میں آ پہنچیبہاروں میں پلی ہوتی ستاروں میں رہی ہوتی
ہے گی تو دو سالہ پر ہے دختر رز آفتکیا پیر مغاں نے بھی اک چھوکری پالی ہے
محبت تھی اسے لیکن مرا افلاس جب دیکھاپریشاں سی نظر آئی وہ نازوں کی پلی مجھ کو
تمہی تو سر پہ بٹھائے ہوئے تھے دنیا کوتمہی پہ بھونک رہی ہے تمہاری پالی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books