aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pand-e-aduu"
جنون محبت میں پند عدو کیابھلا میں کسی کا برا چاہتا ہوں
مری قسمت لکھی جاتی تھی جس دن میں اگر ہوتااڑا ہی لیتا دست کاتب تقدیر سے کاغذ
مجھے ہے صدمۂ ہجراں عدو کو سیکڑوں خوشیاںمرے اجڑے ہوئے گھر کو بھری محفل سے کیا نسبت
مرغ سحر عدو نہ موذن کی کچھ خطاپرویںؔ شب وصال میں سب ہے فتور صبح
شور پند ناصح نے زخم پر نمک چھڑکاآپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا
تلخیٔ پند و نصائح بھی گوارا ہو گئیحضرت واعظ بھی ہیں ممنون احسان غزل
پند بے سود سے بہتر تھا کہ یاہو کہتےکاش انساں کے عوض بنتے کبوتر واعظ
نہ پند و نصیحت نہ ذوق عملیہ شیخ و برہمن کو کیا ہو گیا
غزل خوانی کو تو اس بزم میں آیا نہیں نادرؔتجھے یاں وعظ کہنا پند سود آمیز کرنا ہے
شیخ کے منہ میں پند و نصیحتمے اچھی ہے جام برا ہے
فراق یار جفائے شمانت اعداغم دل و ستم پند ناصحاں دیکھا
یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سےوگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے
اس حوالے سے اسے پند شکیبائی ہوتیرے زخموں کی میاں اتنی تو گہرائی ہو
وہ ذکر وعدۂ وصل عدو پہ کہتے ہیںضرور میں نے کیا بالضرور میں نے کیا
گرم جواب شکوۂ جور عدو رہااس شعلہ خو نے جان جلائی تمام شب
شب وصل عدو کیا کیا جلا ہوںحقیقت کھل گئی روز جزا کی
مطمئن خود ہی نہیں پھر اثر انداز ہو کیاپند واعظ ابھی اندیشۂ انجام میں ہے
گواہ وصل عدو سر جھکا کے دیکھ نہ لویہ بند بند جدا ہیں قبا کے دیکھ نہ لو
میں نے کہا کہ اور کوئی پند خوش گواراس نے کہا کہ خدمت پیر مغاں کرو
حصن زمردین عدو کوہ قاف پرہووے تو اس کو بھیج کے عیار توڑیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books