aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parastii"
تو نے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھیخود پرستی میں کہیں تو نہ گنوا لے مجھ کو
حسن کے جانے کتنے چہرے حسن کے جانے کتنے نامعشق کا پیشہ حسن پرستی عشق بڑا ہرجائی ہے
تجھ کو پوجا ہے کہ اصنام پرستی کی ہےمیں نے وحدت کے مفاہیم کی کثرت کر دی
ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کیاب آبروئے شیوۂ اہل نظر گئی
وحشت دل سے پھرنا ہے اپنے خدا سے پھر جانادیوانے یہ ہوش نہیں یہ تو ہوش پرستی ہے
خود پرستی سے عشق ہو گیا ہےاپنی ہستی سے عشق ہو گیا ہے
ہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دنورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کر عذر مستی ایک دن
بر سر دوش رہے یا سر نیزہ یاربحق پرستی کا نہ سودا کبھی سر سے نکلے
شغل مے پرستی گو جشن نامرادی تھایوں بھی کٹ گئے کچھ دن تیرے سوگواروں کے
خود پرستی خود ستائی مجھ کو دنیا سے ملیجا بجا ڈھونڈے گی میرے نام سے شہرت مجھے
جن کا مذہب صنم پرستی ہوکافری اختیار کرتے ہیں
یہ ساقی کی کرامت ہے کہ فیض مے پرستی ہےگھٹا کے بھیس میں مے خانے پر رحمت برستی ہے
مجھ کو معلوم ہے محبوب پرستی کا عذابدیر سے چاند نکلنا بھی غلط لگتا ہے
یہ میری دنیا یہ میری ہستینغمہ طرازی صہبا پرستی
خون رلوائے گی یہ جنگل پرستی ایک دنسب چلے جائیں گے خالی کر کے بستی ایک دن
جب حجابوں میں پنہاں تھا حسن بتاں بت پرستی کا بھی ایک معیار تھااب تو ہر موڑ پر بت ہی بت جلوہ گر اب کہاں تک بتوں کو خدا مانیے
شادؔ نہ وہ دیدار پرستی اور نہ وہ بے نشہ کی مستیتجھ کو کہاں سے ڈھونڈ کے لائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
خود پرستی سے رہے باہم دگر نا آشنابیکسی میری شریک آئینہ تیرا آشنا
بہ بزم مے پرستی حسرت تکلیف بیجا ہےکہ جام بادہ کف بر لب بہ تکلیف تقاضا ہے
پارسائی دھری رہ گئی شیخ کیچشم جادو اثر تو نے کیا کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books