تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pardo.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "pardo.n"
غزل
جو کان لگا کر سنتے ہیں کیا جانیں رموز محبت کے
اب ہونٹ نہیں ہلنے پاتے اور پہروں باتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
غزل
لطیف پردوں سے تھے نمایاں مکیں کے جلوے مکاں سے پہلے
محبت آئینہ ہو چکی تھی وجود بزم جہاں سے پہلے