aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pashiimaa.n"
خود پشیمان ہوئے نے اسے شرمندہ کیاعشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے
تیرگی ٹوٹ پڑی ہے مجھ پرمیں پشیماں ہوں اجالا کر کے
پشیمان ستم وہ دل ہی دل میں رہتے ہیں لیکنخوشا حسنے کہ طرز ناپشیمانی نہیں جاتی
اک وہ کہ آرزؤں پہ جیتے ہیں عمر بھراک ہم کہ ہیں ابھی سے پشیمان آرزو!
اس ناز ہوش کو کہ ہے موسیٰ پہ طعنہ زناک دن نقاب الٹ کے پشیماں تو کیجئے
بعد از وقت پشیماں ہو کر زخم نہیں بھر سکتے تمدامن کے دھبے البتہ مٹ سکتے ہیں دھونے سے
کوئی پرسان وفا ہے نہ پشیمان جفازخم ہم اپنے دکھائیں تو دکھائیں کس کو
فانیؔ مہجور تھا آج آرزو مند اجلآپ نے آ کر پشیمان تمنا کر دیا
جس نے قدرت کے ہر اقدام سے ٹکر لی ہےوہ پشیماں نہ ہوا جبر مشیت کے سوا
شرم کر شرم کہ اے جذبۂ تاثیر وفاتیرے ہاتھوں وہ پشیمان جفا ہوتے ہیں
پلکوں پہ لرزتے ہوئے تارے سے یہ آنسواے حسن پشیماں ترے قربان گئے ہم
ارمان ہے جنہوں کو وے اب کریں محبتہم تو ہوئے پشیماں دل کے تئیں لگا کر
کیا عجب ہے بھول جائیں اہل دل اپنا بھی دردحسن مستانہ کو آخر میں پشیماں دیکھ کر
جن کو ہمدرد سمجھتے ہو ہنسیں گے تم پرحال دل کہہ کے نہ اے شادؔ پشیماں ہونا
اے دوست محبت کی نزاکت ہے نظر میںہم تجھ کو کسی طور پشیماں نہ کریں گے
پشیماں ایک مدت تک رہا ہےکوئی در سے مجھے اپنے اٹھا کے
جن کو فریب شوق میں آنا تھا آ چکےاب تو ترے کرم کو پشیماں کریں گے ہم
دے ترا حسن تغافل جسے ہے چاہے فریبورنہ تو اور جفاؤں پہ پشیماں ہونا
شب وعدہ ہمیشہ سے یہی معمول ہے اپناسحر تک راہ شوخ سست پیماں دیکھ لیتے ہیں
ہم پشیماں ہیں وہ بھی حیراں ہیںایسا طوفاں کبھی اٹھا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books