aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pashm"
سمود و قاقم و سنجاب ہے پشممجھے آتا ہے ٹوٹا بوریا خوش
کملی کو اپنا تان کے سویا فقیر مستکیا پشم تھا امیروں کا جو شامیانہ تھا
پشم ہے یاں مسند قاقم کا فرشگھر میں فقیروں کے نمد چاہئے
مصحفیؔ سانگ سے کیا اکھڑے ہے پشم اس کی بھلاسو طرح سے ہو جسے یاد زباں کا بہروپ
اک پشم نظر ان کی میں ہے شال دوشالہجو بیٹھے بچھا بوریا اور اوڑھ لیا ٹاٹ
شیخ کی داڑھی کی جو کہئے بڑائی سچ ہےاس سوا اور پر اک پشم کرامات نہیں
شال شاہی سے زیادہ ہے مجھے کملیٔ فقرجانتا پشم برابر ہوں میں پشمینے کو
لا ثانی ہے کمبل اپنا باقیؔکیا پشم ہے شال یا دوشالا
اٹھا کے ہاتھوں سے تم نے چھوڑا چلو نہ دانستہ تم نے توڑااب الٹا ہم سے تو یہ نہ پوچھو کہ شیشہ یہ پاش پاش کیوں ہے
ہے پاش پاش مگر پھر بھی مسکراتا ہےوہ چہرہ جیسے ہو ٹوٹے ہوئے کھلونے کا
اپنے ہی تیشۂ ندامت سےذات ہے اب تو پاش پاش اپنی
نئی نئی آوازیں ابھریں پاشیؔ اور پھر ڈوب گئیںشہر سخن میں لیکن اک آواز پرانی باقی ہے
اے خوشا مست کہ تابوت کے آگے جس کےآب پاشی کے بدل مے کو چھڑکتے جاویں
اسی نے مجھ پہ اٹھائے ہیں سنگ جس کے لیےمیں پاش پاش ہوا گھر نگار خانہ ہوا
روایتوں کو کہاں تک اٹھائے گھومو گےیہ بوجھ اتار دو پاشیؔ تم اپنے شانوں سے
پاشیؔ دل کو چین نہ آئے گھیریں ان کی یاد کے سائےرات آئے تو گھبراتا ہوں رات مجھے پاگل کرتی ہے
وہ نمک پاش بھی نہیں ہوتےیوں ہی دل کو فگار ہونا تھا
جنوں تہمت کش تسکیں نہ ہو گر شادمانی کینمک پاش خراش دل ہے لذت زندگانی کی
او نمک پاش تجھے اپنی ملاحت کی قسمبات تو جب ہے کہ ہر زخم نمک داں ہو جائے
کچھ اتنا چہرہ بھیانک تھا خواب میں اس کاکہ اپنے آپ سے پاشاؔ بھی ڈر گیا کل شب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books