aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "patan"
اب بھی کچھ لوگو نے بیچی ہے نہ اپنی آتمایہ پتن کا سلسلہ کچھ اور چلنا چاہیے
پتاں کو جڑ ہماری پہنچیگاڑا تہہ پائے یار تعویذ
تم بھی پاک پتن سے ہوچنچل لگتے ہو بھائی
ہائے وہ رنگ بھرے پیار کے مسکن پتنہائے وہ ناؤ سے رہ رہ کے لپٹتا دریا
کل جو چلتے تھے زمینوں پہ اکڑ کر اتنامفلسی میں وہ اب اندر کی پتن بھول گئے
شبنم ذرا گری بھی تو بس چھن سے اڑ گئیگل یوں دمک اٹھے کہ پتن کچھ نہ پوچھئے
شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتاموج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی
تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیںتری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے
کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتاجیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
سب اسی کے ہیں ہوا خوشبو زمین و آسماںمیں جہاں بھی جاؤں گا اس کو پتہ ہو جائے گا
بہت بے باک آنکھوں میں تعلق ٹک نہیں پاتامحبت میں کشش رکھنے کو شرمانا ضروری ہے
جسے صورت بتاتے ہیں پتہ دیتی ہے سیرت کاعبارت دیکھ کر جس طرح معنی جان لیتے ہیں
سوکھے پتوں کے جھرمٹ پرشبنم تھی یا ننھا چاند
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبوکہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
تمہیں پتا تو چلے بے زبان چیز کا دکھمیں اب چراغ کی لو ہی نہیں بناؤں گا
کیسے جانا ہے کہاں جانا ہے کیوں جانا ہےہم کہ چلتے چلے جاتے ہیں پتا کچھ بھی نہیں
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میںہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں
پڑے ایسے اسباب پایان کارکہ ناچار یوں جی جلا کر چلے
اپنے دل کو بھی بتاؤں نہ ٹھکانا تیراسب نے جانا جو پتا ایک نے جانا تیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books