aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "peshgii"
تجاہل پیشگی سے مدعا کیاکہاں تک اے سراپا ناز کیا کیا
وفا پیشگی قیس تک تھی بھی کچھ کچھاب اس طور کے لوگ کم دیکھتے ہیں
سزا یہ ہے کہ رہیں چشم لطف سے محرومخطا یہ ہے کہ ہوس پیشگی نہیں آتی
یہ عشق پیشگی دار و رسن کے ہنگامےیہ رنگ زندہ سلامت ہے یعنی ہم ابھی ہیں
شکوۂ وعدہ خلافی کا ملا اچھا جوابپیشگی رکھی تھی اک امید بر آئی ہوئی
کام کوئی نہ ہو سکا ہم سےہم نے ہر فکر پیشگی کر لی
مسکراہٹ کے سوا محبوب کے دربار میںپیشگی کے واسطے اشکوں کا نذرانہ بھی ہے
مانوس ہو گئے ہیں ستم پیشگی سے ہماب کیا کریں کرم کا تقاضا کسی سے ہم
ہم پیشگی کی مجھ سے کرے گفتگو رقیبمنہ اس کا دیکھو ہے یہ تمہاری سکھائی بات
محبت نام ہے غم پیشگی کاہوس اس راز کی محرم نہیں ہے
موجب خفت ہے عالم میں تجرد پیشگیمیں سبک سار محبت ہو کے ہلکا ہو گیا
وصل کے بعد کیا وصل پہ غورہجر کو پیشگی سمجھا ہم نے
ہستیٔ حسن و تغافل پیشگی کا ہے گواہجاں بہ لب ہونا تمہارے عاشق مدہوش کا
زائچہ میرے خیالوں کا جدا سب سے الگکس کو ہم پیشگیٔ عام صدا دیتی ہے
اسی لئے تو میں تیار رہتا ہوں ہر وقتبغیر پیشگی نوٹس کے یار آ نہ ملے
انہیں اداس نگاہوں کی پیشگی میں یہ راتستارہ وار سجائی ہوئی سی لگتی ہے
بعد ایک مدت کے مل رہے تھے ہم دونوںپیشگی بدن کر کے رات بھر ضیافت کی
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
یہ مہتاب یہ رات کی پیشانی کا گھاؤایسا زخم تو دل پر کھایا جا سکتا ہے
پیشانی کو سجدے بھی عطا کر مرے مولیٰآنکھوں سے تو یہ قرض ادا ہو نہیں سکتا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books