تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "peto.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "peto.n"
غزل
دوش پر ایمان کی گٹھری ہو سر ہو یا نہ ہو
پیٹ خالی ہیں تو کیا پیٹوں پہ پتھر باندھ لو
حمایت علی شاعر
غزل
مجھ ایسے پیڑوں کے سوکھنے اور سبز ہونے سے کیا کسی کو
یہ بیل شاید کسی مصیبت میں ہے جو مجھ سے لپٹ رہی ہے
تہذیب حافی
غزل
پیلے پتوں کو سہ پہر کی وحشت پرسا دیتی تھی
آنگن میں اک اوندھے گھڑے پر بس اک کوا زندہ تھا