aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phire.n"
شاہ کے ہے غسل صحت کی خبردیکھیے کب دن پھریں حمام کے
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
شیخ صاحب لیے پھریں تیغابرہمن فتح یاب ہے سو ہے
سایہ کی طرح ساتھ پھریں سرو و صنوبرتو اس قد دل کش سے جو گلزار میں آوے
موت آئے تو دن پھریں شایدزندگی نے تو مار ڈالا ہے
گو شب اس در سے دور پہروں پھریںپاس تو پاسباں کے ہم بھی ہیں
صفت برق چمکتا ہے مرا فکر بلندکہ بھٹکتے نہ پھریں ظلمت شب میں راہی
وہ روز بھر کے خلائی جہاز اڑاتے پھریںہمیں بھی رج کے تمسخر اڑانا آتا ہے
اے سخیو اے خوش نظرو یک گونہ کرم خیرات کرونعرہ زناں کچھ لوگ پھریں ہیں صبح سے شہر نگار کے بیچ
رات بھر میرے تعاقب میں پھریں گلیوں میںصبح ہو جائے تو روئیں مجھے اس کی آنکھیں
جیسی مل جائے جس قدر مل جائےپی بھی لو فکر بیش و کم نہ کرو
عریان پھریں کب تک اے کاش کہیں آ کرتا گرد بیاباں کی بالائے بدن بیٹھے
اتنا نہ پاس آ کہ تجھے ڈھونڈتے پھریںاتنا نہ دور جا کے ہمہ وقت پاس ہو
ٹوٹا ٹوٹا ہوا دل لے کے پھریں گلیوں میںکچی مٹی کے کھلونوں کی دکاں دیکھ آئیں
ہم ترے عشق میں کچھ ایسے ٹھکانے لگ جائیںریگ زاروں میں پھریں خاک اڑانے لگ جائیں
ہر رات مچاتے پھریں ہیں شوق سے دھومیںیہ مست مئے عشق ہیں کب خوف عسس میں
لاکھ ٹکراتے پھریں ہم سر در و دیوار سےجی کہ بھرتا ہی نہیں ہے لذت آزار سے
کس کس سے منہ چھپاتے پھریں ہم تمہارے بعدتم نے کہاں کہاں ہمیں رسوا نہیں کیا
بوس و کنار کے لئے یہ سب فریب ہیںاظہار پاک بازی و ذوق نظر غلط
ہوا سفید تری انتظار میں آخرعجب طرح سے پھرے دیدۂ پر آب کے دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books