تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piT"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "piT"
غزل
کہیں ہیں صبر کس کو آہ ننگ و نام ہے کیا شے
غرض رو پیٹ کر ان سب کو ہم یک بار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
غزل
ابن انشا
غزل
یہ لالہ و گل کیا پوچھتے ہو سب لطف نظر کا قصہ ہے
رت بیت گئی جب دل سے کسی کی پیت گئی رت بیت گئی
مجید امجد
غزل
جس سے چاہیں دل کو لگائیں دنیا والے کیوں سمجھائیں
اتنی بات تو سب ہی جانیں پیت کئے دکھ ہوتا ہے
خلیل الرحمن اعظمی
غزل
پیت کے میٹھے مدھر منوہر بول لئے آتا ہے کوئی
سانجھ کا ٹیلہ بولا کھڑکی دروازے چوکھٹ جاگے