aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "picasso"
اور تو خیر نہیں بات کسی کے بس کیہاں پکاسو تری تصویر بنا سکتا ہے
کسی زلف کو صدا دو کسی آنکھ کو پکاروبڑی دھوپ پڑ رہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے
رہنے دو ابھی چاند سا چہرہ مرے آگےمے اور پلاؤ کہ ابھی رات بہت ہے
جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیںوہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے
ہزاروں تمنائیں ہوتی ہیں دل میں ہماری تو بس اک تمنا یہی ہےمجھے اک دفعہ اپنا کہہ کے پکارو بس اس کے سوا کوئی حسرت نہیں ہے
کوئی پکارو کہ اک عمر ہونے آئی ہےفلک کو قافلۂ روز و شام ٹھہرائے
پیاسو رہو نہ دشت میں بارش کے منتظرمارو زمیں پہ پاؤں کہ پانی نکل پڑے
بہارو میرا جیون بھی سنواروکوئی آئے کہیں سے یوں پکارو
کبھی سیراب کر جاتا ہے ہم کو ابر کا منظرکبھی ساون برس کر بھی پیاسا چھوڑ دیتے ہیں
تم اس کو برے نام سے یارو نہ پکارویہ نام اسے باعث آزار ہی کب تھا
ان کو نہ پکارو غم دوراں کے لقب سےجو درد کسی نام سے منسوب رہے ہیں
عشق کو عرض تمنا میں بھی لاکھوں پس و پیشحسن کے واسطے انکار بھی آساں ہو جائے
چار جانب ہے ہجوم نا شناسان سخنآج پورے زور سے فارسؔ پکارو تخلیہ
دوستو درد پلاؤ کہ کڑی رات کٹےمے میں کچھ اور ملاؤ کہ کڑی رات کٹے
شاید کسی منزل سے کوئی قافلہ آئےآشفتہ سرو صبح تلک یوں ہی پکارو
پینس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرےکندھا بھی کہاروں کو بدلنے نہیں دیتے
مجھ کو نہ پلاؤ کوئی پانیپیاسوں کے میں ساتھ چل رہا ہوں
کسی سنسان جزیرے سے پکارو مجھ کومیں صداؤں کے سمندر میں نکل آیا ہوں
دنیا کبھی نہ صلح پہ مائل ہوئی مگرباہم ہمیشہ برسر پیکار و کیں رہی
سر رہ اب نہ یوں مجھ کو پکارو تم ہی آ جاؤذرا زحمت تو ہوگی راز دارو تم ہی آ جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books