تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piir-e-mugaa.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "piir-e-mugaa.n"
غزل
نہ خم و سبو ہوئے چور ابھی نہ حجاب پیر مغاں اٹھا
ابھی مست بادہ پرست ہیں ابھی لطف بادہ کہاں اٹھا
جگر بریلوی
غزل
جو ہم آئے تو بوتل کیوں الگ پیر مغاں رکھ دی
پرانی دوستی بھی طاق پر اے مہرباں رکھ دی
ریاضؔ خیرآبادی
غزل
رہا کرتے ہیں مے خانوں میں ہم پیر مغاں ہو کر
طبیعت زندہ دل رکھتی ہے پیری میں جواں ہو کر