تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piital"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "piital"
غزل
سستے داموں لے تو آتے لیکن دل تھا بھر آیا
جانے کس کا نام کھدا تھا پیتل کے گل دانوں پر
جاں نثار اختر
غزل
اس کو پانے کی کوشش میں جان تری ہلکان ہے کیوں
دنیا اندر سے پیتل اوپر سونے کا پانی ہے