aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piittii"
پتیاں روتی ہیں سر پیٹتی ہیںقتل گل عام ہوا ہے اب کے
مسز اقبال پانی مانگ کے پیتی ہیں شوہر سےپھر اس کے بعد کہتی ہیں پیا میں کچھ نہیں رکھا
خصوصی باتیں جو شاعری کی ہیں ایک ان میںیہ خون پیتی ہے اور پیتی بھی مستقل ہے
خون پانی بنا کے پیتی ہےدھوپ سرمایہ دار لگتی ہے
ترے غم میں جو سلگی جا رہی ہےمجھے سگریٹ وہ پیتی جا رہی ہے
فکر و فن کی شہزادی کس بلا کی ہے ناگنشب میں خون پیتی ہے دن میں زہر اگلتی ہے
اک خبر تھی بہت ادھوری سیایک سرخی کٹی پٹی سی تھی
چھاؤں پیتی ہے دھوپ کھاتی ہےشب سدا کی چڑیل جاتی ہے
اب سر پہ ٹھہرتی نہیں دستار شجاعتخود اپنا لہو پیتی ہے شمشیر ہماری
سب اس کی باتیں گھسی پٹی ہیںمگر وہ پیکر نیا نیا ہے
سرخ دیکھے ہیں میں نے لب اس کےایسا لگتا ہے خون پیتی ہے
تیرے گیتوں کی مدماتی مدرا کودن رینا پیتی ہوں اور پلاتی ہوں
سب سے الگ بنایا ہوا رستہ ہے مرامیں نے لکیر پیٹی نہیں اوروں کی طرح
کھڑکیاں پیٹتی ہیں سر شب بھرآخری فرد نے بھی گھر چھوڑا
نکلا وہاں سے میں تو مرے دل کی آرزوسر پیٹتی ہوئی تری محفل میں رہ گئی
سات جلوں کی ریشمی جھیلیںامرت رس آنکھوں سے پی لیں
بس پرانی گھسی پٹی باتیںرنگ تازہ بیاں میں تھا ہی نہیں
خون دل پیتی ہیں واں اور کھاتی ہیں لخت جگرلطف کے بدلے اٹھانے کو جفا و جور ہے
سینے میں شور آج ہے کیسا مچا ہوادیکھو تو آرزو کوئی سر پیٹتی نہ ہو
اداسی سے مری تصویر کیا روشن بنے گیخوشی سے زہر پیتی دیر میں برہن بنے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books