aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "plot"
کرب ان کا کہ جو فٹ پاتھ پہ کرتے ہیں بسرکیا سمجھ پائیں گے یہ راج گھرانے والے
فٹ پاتھ پہ بھی سونے نہ دیا ترے شہر کے عزت داروں نےہم کتنی دور سے آئے تھے اک رات بسر کرنے کے لیے
جن کے فٹ پاتھ پہ گھر پاؤں میں چھالے ہوں گےان کے ذہنوں میں نہ مسجد نہ شوالے ہوں گے
محلوں میں نہیں کسی کو آرامفٹ پاتھ پہ کوئی سو رہا ہے
اپنے چہرے پہ پوت کر کالکتم اجالوں کی بات کرتے ہو
دن بھر خواب نظر آتے ہیں محلوں کےشام ڈھلے فٹپاتھ پہ بستر لگتا ہے
مرے چھ فٹ کا قد بھی ہار بیٹھافقط دو انچ کی لمبی زباں سے
منہ چاند اس پہ زلف رسا سر سے پاؤں تککیوں لوٹ پوٹ ہو نہ ادا سر سے پاؤں تک
فٹ پاتھ پہ عرصے سے پڑا سوچ رہا ہوںپتا تو میں سر سبز تھا کیوں ٹوٹ گرا ہوں
ہیں یہ فٹپاتھ کے بستر ہی مقدر کچھ کےسب نہیں لوٹ کے جا پاتے ہیں گھر شام کے بعد
بیٹھ کر شہر کے فٹپاتھ پہ ہم سوچتے ہیںگھر کے ہوتے نہیں اکلوتے تو نیند آ جاتی
مزے کی ٹھنڈ غریبوں کی آستین میں ہےتم آ کے دیکھ لو فٹ پاتھ پر بھی بستر سے
مزہ فٹپاتھ کا پوچھو نہ یاروامارت کی مجھے چھت کاٹتی ہے
لٹ پٹے سج نیں ترے دل کوں کیا ہے لوٹ پوٹورنہ عالم بیچ ٹک بندوں کا کچھ توڑا نہیں
تیرے چہرے پہ پوت دی کالکمیری ٹھوکر پہ سب عذاب ترے
وہ پانچ فٹ کی لڑکی جب سے جدا ہوئی ہےاک بے فصیل صحرا سینے میں چل رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books