aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "purkhaash"
جب کسی نے آن کر دل سے مرے پرخاش کیبات تب عاشق گری کی میں جہاں میں فاش کی
کھنچتا چلا ہوں میں کسی پاتال کی طرفہر انجمن ہے مرکز پرخاش کی طرح
مری راتوں کی خنکی ہے ترے گیسوئے پر خم میںیہ بڑھتی چھاؤں بھی کتنی گھنی معلوم ہوتی ہے
ان آبلوں سے پاؤں کے گھبرا گیا تھا میںجی خوش ہوا ہے راہ کو پر خار دیکھ کر
طبیعت کی کجی ہرگز مٹائے سے نہیں مٹتیکبھی سیدھے تمہارے گیسوئے پر خم بھی ہوتے ہیں
رقیب برسر پرخاش ہم سے ہوتا ہےبڑھے گی مفت میں تکرار دیکھتے جاؤ
کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یا رباک آبلہ پا وادیٔ پر خار میں آوے
حل کرنے ہیں مجھ کو کئی پیچیدہ مسائلاے جان وفا گیسوئے پر خم کی طرح آ
اتنی بھی ہمیں بندش غم کب تھی گواراپردے میں تری کاکل پرخم تو نہیں ہے
دل پیچ سے نہ طرۂ پر خم کے چھٹ سکابالا روی سے مرغ تہ دام ہو گیا
راہ پر خار ہے کیا ہونا ہےپاؤں افگار ہے کیا ہونا ہے
میں ہوں عاصی کہ پر خطا کچھ ہوںتیرا بندہ ہوں اے خدا کچھ ہوں
کہاں کہاں سے گزر رہا ہوںمیں آندھیوں میں بکھر رہا ہوں
احساس زیاں چین سے سونے نہیں دیتارونا بھی اگر چاہوں تو رونے نہیں دیتا
آتی ہے او قیس لیلیٰ دشت میںخون پا سے جلد اب پر خار رنگ
کس طرف جائے کہاں جائے بتا دو کوئیزلف پر خم کا گرفتار نگاہوں کا قتیل
راہ پرخار تھی مگر مجھ کواپنا دامن بھی خود بچانا تھا
ہے عمر رفتہ سے پرخاش کیا بھلا ہم کوقریب ہے تو بلاؤ! بہار کے دن ہیں
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کوانساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
کسی کے ابروئے پر خم کا دھیان رہتا ہےہمارا کعبۂ دل ہے سیاہ خانۂ عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books