aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "putlii"
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تکاس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے
بانہوں میں آ سکا نہ حویلی کا اک ستونپتلی میں میری آنکھ کی صحرا سمٹ گیا
یوں نقش ہوا آنکھ کی پتلی پہ وہ چہرہپھر ہم نے کسی اور کی صورت نہیں دیکھی
کٹھ پتلی ہے یا جیون ہے جیتے جاؤ سوچو متسوچ سے ہی ساری الجھن ہے جیتے جاؤ سوچو مت
پتلی کی عوض ہوں بت رعناۓ بنارساللہ پھر ان آنکھوں کو دکھلائے بنارس
دائرہ در دائرہ پانی کا رقص جاوداںآنکھ کی پتلی کو دریا کے بھنور اچھے لگے
دیکھ کر ہر ایک شے کا فیصلہ کرتے ہیں لوگآنکھ کی پتلی میں کیا ہے دیکھتا کوئی نہیں
نہ دیکھوں تجھ کو تو آتا نہیں کچھ آہ نظرتو میری پتلی کا آنکھوں کی یار تارا ہے
گر علاوہ ترے آتا ہے کسی اور کا خوابرات بھر آنکھ کی پتلی کو چبھن نوچتی ہے
مجھ کو کٹھ پتلی بنا کر رقص کرواتی رہیزندگی نے یہ تماشہ عمر بھر جاری رکھا
بدن میں پھیل رہی ہے یہ کائنات آزرؔہماری آنکھ کی پتلی سمٹ رہی ہوگی
ہماری آنکھ کی پتلی میں اشک کی صورتچمک رہا ہے کسی شہر بے مثال کا دکھ
طلسم خانۂ حیرت ہے ایک پتلی میںدکھاتی ہیں مجھے کیا کیا یہ مختصر آنکھیں
نظر ان کی کہیں پتلی کہیں آنکھیں کہیں ان کییہ گردش دوسری صورت کی ہے پرکار رہنے دیں
چھٹ گئیں نبضیں ہوئے لب بند پتلی پھر گئیںاور وہ مردود کہتا ہے کہ یہ دم باز ہے
پھر رہا ہے آج پتلی کی طرحمیری آنکھوں میں قد دل جوئے دوست
بٹھا کر تمہیں شمع کے پاس دیکھاتم آنکھوں کی پتلی وہ گھر کا اجالا
خشک پتلی سے کوئی صورت نہ ٹھہرائی گئیآنکھ سے آنسو گئے میری کہ بینائی گئی
ہر ایک آنکھ کی پتلی ہے موتیا کی شکارکسے کمال دکھائیں کہاں ہنر کھولیں
اول اول یہ زمیں ٹھہری رہی ایک جگہپھر کسی آنکھ نے پتلی تھی گھمائی بھائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books